"Fajr Ki Namaz Ki Ahmiyat – Hadees, Tarjuma Aur Taqreeb"

 "Fajr Ki Namaz Ki Ahmiyat – Hadees, Tarjuma Aur Taqreeb"

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

🌙 آج کی حدیث

 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ"

 

"يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ إِذَا هُوَ نَامَ ثَلَاثَ عُقَدٍ..."

:ترجمہ

جب تم میں سے کوئی سوتا ہے تو شیطان اس کے سر کے پچھلے حصے پر تین گرہیں لگا دیتا ہے... اگر وہ بیدار ہو کر اللہ کا ذکر کرے، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے؛ وضو کرے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے؛ اور نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے، اور وہ چاک و چوبند صبح کرتا ہے۔

📖 (صحیح بخاری 1142)

Comments